فیس بک انتظامیہ نے نئی سیفٹی چیک متعارف کر وانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) فیس بک انتظامیہ نے نئی سیفٹی چیک متعارف کر وانے کا اعلان کر دیا ہے اطلاعات کے مطابق فیس بک پر نئی متعارف ہونے والی سیفٹی چیک کی سہولت اب تک متعارف ہونے والی تمام خصوصیات سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے اوراس کا استعمال بھی سب سے زیادہ کیا جاسکے گا… Continue 23reading فیس بک انتظامیہ نے نئی سیفٹی چیک متعارف کر وانے کا اعلان کر دیا











































