سیٹلائٹ: سب سے بڑا نیٹ ورک بنانے کی تیاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یورپ کی بڑی خلائی کمپنی ایئربس سیٹلائٹ سب سے بڑا نیٹ ورک بنانے جا رہی ہے۔ایئربس برطانوی کمپنی ون ویب کے لیے 900 خلائی جہاز تیار کرے گا جو کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرنے کی خواہشمند ہے۔ابتدا میں 600 سیٹلائٹ لانچ کیے جائیں گے جبکہ باقی کو… Continue 23reading سیٹلائٹ: سب سے بڑا نیٹ ورک بنانے کی تیاری










































