جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سام سنگ گلیکسی گرینڈ پرائم ویلیوایڈیشن لیک

datetime 12  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سام سنگ ایک فون گلیکسی گرینڈ پرائم ویلیو ایڈیشن پر کام کر رہا ہے۔ ابھی تک SM-G531F کا باقاعدہ اعلان نہیں ہوا، مگر لگتا ہے کہ سام سنگ اپنے مشہور فون گرینڈ پرائم کو نئے انداز میں پیش کر رہا ہے۔اس فون کی تفصیلات کچھ اس طرح ہونگی۔
ڈسپلے:5 انچ کیو ایچ ڈی(540 x 960پکسل)
چپ سیٹ: Marvell PXA1908
پروسیسر:64 بٹ کواڈ کور (کورٹیکس-اے 53)
ریم: 1 جی بی
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
کنکٹیویٹی: ایل ٹی ای کیٹ 54، وائی فائی b/g/n ، بلوٹوتھ 4.0 اور این ایف سی
مین کیمرہ:8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
بیٹری:2600 ایم اے ایچ
موٹائی:8.6 ملی میٹر
وزن: 156 گرام
قیمت: 200 یوروز

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…