اسلام آباد: (نیوزڈیسک) روائتی ہیلی کاپٹروں کی طرح ایک روٹر کی بجائے اس کے تین روٹر ہیں اور ہر روٹر کی رفتار کو علیحدہ علیحدہ کنٹرول کیا جا سکے گا۔ یہ انتہائی ہلکا پھلکا ہے اور تجرباتی ماڈل پر صرف ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ انجینئروں کے مطابق ابھی تجرباتی مراحل میں ہے اس لئے طویل پرواز نہیں کر سکتا۔ اسے چھوٹے فاصلوں کے سفر کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ –
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں