جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

کینیڈا: پروں والے ڈائنا سور کا ڈھانچہ در یافت

datetime 8  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے سائنسدانوں نے امریکہ میں اب تک پائے جانے والے پروں والے ڈائنا سور کے ڈھانچے در یافت کئے ہیں ۔ ساڑھے سا ت کروڑ سال پرانے ڈھانچے کے نمونے کینیڈا کے صوبے البر ٹا کے بنجر علاقے سے دریافت ہوئے ہیں جو کہ شتر مرغ جیسی مخلوق کی طرح ایک طویل القامت پرندہ تھا ۔ اب تک پروں والے ڈائنو سار زیادہ رت چین اور جرمنی میں در یافت ہوئے ہیں کلگری یونیورسٹی کے ایک اسٹنٹ پروفیسر ڈار لاز یلینٹیسکی کے مطابق یہ واقعی انہتائی حیرت انگیز در یافت ہے کیونکہ یہ مغربی نصف کر ہ ارض پر پائے جانے والے پہلے پروں والے ڈائنو سار کے نمونے ہیں زیلینسٹکی کے مطابق ان نمونوں کی بدولت پہلی مرتبہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ طویل القامت ڈائنوسار نسل کے کئی دوسرے گروپوں کی طرح پروں سے ڈھکے ہوئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…