سائنسدانوں نے مریخ اور مشتری کے درمیان بونے سیارے سئیریس کاسراغ لگالیا
سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے سیارہ مریخ اور مشتری کے درمیان پائے جانے والے بونے سیارے سئیریس کی پر اسرار روشنیوں کی اب تک کی واضح ترین تصاویر حاصل کر کے خلائی مخلوق کے اشارے قرار دی جانے والی روشنیوں کی حقیقت کا سراغ لگا لیا ہے۔ نئی تحققیات کے مطابق سیارے پر… Continue 23reading سائنسدانوں نے مریخ اور مشتری کے درمیان بونے سیارے سئیریس کاسراغ لگالیا