اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لیپ ٹاپ چارج کرنے کےلئے اگر بار بار تاریں لگا کر تھک چکے ہیں تو بس تھوڑا سا انتظار اور کر لیں جلد منظر عام پر آنے والے نئے لیپ ٹاپ بیٹری کے استعمال میں کافی شعار ہیں ان کو ایک دفعہ چارج کرنے کے بعد 24 گھنٹے تک چلا یا جا سکتاہے عار صو رت حال میں لیپ ٹاپ کو ایک دفعہ چارج کر کے ایک بیٹر ی کے ساتھ 15 گھنٹے اور دوسری کے بیٹری ہو نے کی صورت میں بیس گھنٹے تک چلایا جاسکتا ہے مگر پینا سونک کا ٹف بک 31 دفعہ چارج ہو کر 18 گھنٹے تک چل سکے گا جبکہ دورسی بیٹر کی صورت میں 27 گھنٹے بھی چل سکتا ہے اس لیپ ٹاپ کو اگلے ماہ 3699 ڈالر میں فروخت کےلئے
پیش کیا جائے
ایک بار چارج کرنے پر 24 گھنٹے چلنے والے لیپ ٹاپ
23
مئی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں