جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ماچس جتنا پستو ل تیار

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ماچس جتنا پستو ل تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے چھوتا ماچس کی تیلی جتنا پستول برطانیہ میں تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 3 لاکھ برطانوی پاو¿نڈ مقرر کی گئی ہے۔ اس پستول کی لمبائی 5.5، چوڑائی 1 اور اونچائی 3.5 سینٹی میٹر ہے اور یہ بالکل اصلی پستول کی طرح کام کرتا ہے۔ دنیا… Continue 23reading ماچس جتنا پستو ل تیار

ایپل کی سمارٹ واچ فروخت کےلئے پیش

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ایپل کی سمارٹ واچ فروخت کےلئے پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایپل کی سمارٹ واچ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ، سٹور کے باہر خریداروں کی لائنیں لگ گئیں۔ معمول کے خلاف ایپل نے سمارٹ واچ اپنے سٹوروں پر فروخت کے لئے نہیں پیش کی ، بلکہ پیرس کے مشہور لگڑری سٹور کولیٹ Colette پر فروخت کے لئے… Continue 23reading ایپل کی سمارٹ واچ فروخت کےلئے پیش

بچوں کی نظروں میں دنیا کیا ہے ؟

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بچوں کی نظروں میں دنیا کیا ہے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کیا آپ نے کبھی ایک سالہ بچے کا بغور مشاہدہ کیا ہے؟ اگر نہیں تو اپنے اطراف میں موجود کسی بھی ایک سال کے بچے کو اس وقت بغور دیکھیئے جب وہ جاگ رہا ہو تو بھرپور طریقے سے متحرک بھی۔ ایسا معلوم ہوگا کہ یہ بچے دنیا کو بغور… Continue 23reading بچوں کی نظروں میں دنیا کیا ہے ؟

آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول

datetime 25  اپریل‬‮  2015

آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)نو ہفتے کے بچے کو پہلا آلہ سماعت لگا دیا گیا ، ماں کی آواز سن پر جواب دینے کوشش ، ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہونے لگی۔ ایلیجا ک±ک امریکی ریاست منیسوٹا میں اس برس دو جنوری کو پیدا ہوا ، ڈاکٹروں کے مطابق پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم… Continue 23reading آلہ سماعت لگوانے والے بچے کی وڈیو دنیا بھر میں مقبول

ایسی سائیکل جو ورزش کے ساتھ ساتھ کپڑے دھوئے اور بجلی بھی بنائے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ایسی سائیکل جو ورزش کے ساتھ ساتھ کپڑے دھوئے اور بجلی بھی بنائے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اگر آپ سے کہا جائے کہ سائیکل چلاتے ہوئے کپڑے دھوئے جاسکتے ہیں تو آپ یقیناً حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے لیکن چینی ڈیزائنر نے اس بات کو سچ کر دکھایا ہے اور ایک ایسی سائیکل تیار کی ہے جسے چلاتے ہوئے کپڑے بھی دھوئے جاسکتے ہیں۔چینی ماہرین کی جانب سے تیار… Continue 23reading ایسی سائیکل جو ورزش کے ساتھ ساتھ کپڑے دھوئے اور بجلی بھی بنائے

سمارٹ فونز سے پیچھا چھڑانا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

سمارٹ فونز سے پیچھا چھڑانا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نوجوان نسل میں سیکسٹنگ، دوسروں کو ہراساں کرنا،ذہنی صحت میں پسماندگی اور سائبر ایڈکشن جیسے مسائل کیلئے آج کی دنیا میں جس قدر زیر بحث کی جارہی ہے، ماضی میں کبھی نہیں کی گئی۔ نوجوانوں کی اکثریت سے اگریہ کہا جائے کہ وہ اپنا سمارٹ فون کچھ دنوں کیلئے رکھ دیں… Continue 23reading سمارٹ فونز سے پیچھا چھڑانا اتنا مشکل نہیں جتنا لگتا ہے

اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سےمختلف قسم کے طبی مسائل پیدا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سےمختلف قسم کے طبی مسائل پیدا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے نہ صرف آپ کے چہرے کی خوبصورتی اور دلکشی متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ مختلف جلدی مسائل کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سے مخلتف قسم کے طبی مسائل سامنے آتے رہے ہیں جن میں سردرد،گردن کا اکڑنا،آنکھوں میں… Continue 23reading اسمار ٹ فون کے زیادہ استعمال سےمختلف قسم کے طبی مسائل پیدا

اب ربوٹ بھی کھانا بنانے لگے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

اب ربوٹ بھی کھانا بنانے لگے

اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) برطانوی الیکٹرانکس کمپنی نے ایسا ماہر روبوٹ تیار کرلیا ہے جو 10 یا 12 نہیں بلکہ مختلف اقسام کے 2 ہزار کھانے تیار کرسکتا ہے۔ خواتین ہوں یا مرد حضرات دونوں ہی کو ملازمت سے تھکے ہارے گھر آنے کے بعد ڈھنگ کا کھانا پکانا واقعی مشکل کام لگتا ہے،… Continue 23reading اب ربوٹ بھی کھانا بنانے لگے

مردوں کا کمزور لمحہ کونسا ہو تا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

مردوں کا کمزور لمحہ کونسا ہو تا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جسم میں ’اوکسی ٹوسن‘ (Oxytocin) بڑھ جانے کے باعث انسان دوسروں پر زیادہ بھروسہ کرتا ہے اور خطرات کے تاثر میں کمی آجاتی ہے۔ اس تحقیق کو ’نیشن کمیونیکیشن ایسوسی ایشن‘ کے جرنل میں شائع کیا گیا ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب… Continue 23reading مردوں کا کمزور لمحہ کونسا ہو تا ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا

Page 648 of 687
1 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 687