جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انسانی جسم کو مائیکروفون کے طور پر استعمال کریں

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)تحقیق میں یہ بات وضاحت کے ساتھ بتائی گئی ہے کہ Ishen – Den – Shinn نامی اس صوتی نظام سے مستفید ہونے کے لیے آپ کو ضرورت ہوگی کمپیوٹر سے منسلک ایک دستی مائیکروفون کی جو کہ آپ کے بولتے ہی آواز کو ریکارڈ کرنا شروع کرے گا اور کمپیوٹر اس محفوظ کی گئی آواز کو ایک بے ضرر لیکن ہائی وولٹیج میں تبدیل کر کے مائیکروفون میں واپس بھیج دے گا اور وہ مائیکروفون جس شخص کے ہاتھ میں ہوگا اس کا جسم آواز نشر کرنے والے آلے کے طور پر کام کرنا شروع کردے گا۔
اس مائیک پر موجود وولٹیج کی وجہ سے اطراف میں ایک eletrostaic field وجود میں آجائے گی، نتیجاً جب وہ کسی بھی چیز یا کسی دوسرے شخص کے کان کو چھوئے گا تووہ چیز یا شخص ایک اسپیکر کے طور پر کام کرے گا اور پھر حرکیاتی لہریں پیدا ہونے کی وجہ سے وہ شخص ریکارڈ شدہ پیغام کو سن سکے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…