جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مختصر ترین کمپیوٹر تیار جس کی قیمت جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اب آپ کو کمپیوٹر خریدنے کے لیے ہزاروں اور لاکھوں روپے کی ضرورت نہیں بلکہ C.H.I.P نامی مختصر ترین کمپیوٹر اب صرف 9 ڈالر میں دستیاب ہے ۔آکلینڈ کی نیکسٹ تھنگزکو نامی کمپنی نے C.H.I.P نامی مختصر ترین کمپیوٹر تیار کر لیا ہے جس کی قیمت محض 9 ڈالر ہے۔ اس کمپیوٹر کو بالکل عام سے کمپیوٹر کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے، بس ضروری چیزیں مثلا ، کی بورڈ ، ماو¿س ، اور ایک ڈسپلے اسکرین جوڑیں اور آپ کا پرسنل کمپیوٹر تیار ہوگیا۔اس کمپیوٹر کے ہارڈ وئیر بورڈ میں ، 1 GHz پروسیسر ، 512 mb ریم ، اور 4gb کی اسٹوریج ہارد ڈسک ہے اس کے علاوہ اس میں وائی فائی اور بلو ٹوتھ کی سہولت بھِی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…