پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سام سنگ کا”ایوینجر،ایج آف الٹرون‘ ‘کے آغازکیلئے مارول سے عالمی تعاون کا معاہدہ

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک )سام سنگ الیکٹرانکس نے مختلف سپرہیروز پرمشتمل تازہ ترین ایکشن فلم ”ایوینجر،ایچ آف الٹرون “کے سنسنی پریمیئرسے مداحوں، صارفین اور میڈیا کی معروف شخصیات کو تفریح فراہم کرنے کیلئے مارول سے تعاون کا معاہد ہ کرلیا۔ سام سنگ الیکٹرانکس اور مارول انٹرٹینمنٹ نے قبل ازیں مشترکہ پروموشنز کیلئے عالمی شراکت داری کا اعلان کیا تھا اور اب نئے معاہد ے کے تحت ملٹی میڈیا تخلیقی مہم کا آغازکردیا ہے جو فلم، ڈیجیٹل میڈیا اور دلچسپ مصنوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ مارول اور سام سنگ نے اپنے اجتماعی ناظرین کویکجا کرنے اور دونوں برانڈز سے بہترین کی نمائش کیلئے اپنے برانڈزکو ایک منفرد اور تخلیقی انداز میں ضم کر دیا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…