جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

آئندہ 20 برسوں میں زندگی تلاش کر لی جائے گی، ناسا

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فلاحی ادارے ناسا نے دعوی کیا ہے کہ آئندہ 20 برسوں میں زندگی تلاش کر لی جائے گی اور اب پانی خلاءسے آئے گا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہمارے نظام شمسی کی 9 دنیاﺅں میں زیر زمین سمندر بھی ہو سکتے ہیں اور زندگی بھی ۔ آبی بحران کا شکار ہوتی دنیا کو پانی کے مسائل سے چھٹکارا پانے کی نوید مل گئی ۔ ناسا نے یہ بھی کہا ہے کہ عنقریب ہمارا ٹاکرہ خلائی مخلوق سے پڑ سکتا ہے ۔ ہم اس حد تک یقین پر ہیں کہ اب دنیا سے پانی ختم بھی ہو جائے تو نئے تلاش ہونے والے سیاروں پر زندگی کے ٹھوس شواہد مل رہے ہیں ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ بہت بڑی مقدار میں پانی مل جائے ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…