پیدائش کے ابتدائی چند ماہ میں بھی آٹزم کا سراغ لگانا ممکن ہوگیا، ماہرین
لاہور (نیوز ڈیسک) آٹزم کی بیماری تاحال بچوں میں پیدائشی طور پر پائی جانے والی ایک لاعلاج نفسیاتی بیماری سمجھی جاتی ہے، عام طور پر بچوں کے تین سے چار برس کا ہونے پر اس بیماری کا انکشاف ہوتا ہے جب والدین بچے کی تربیت پر خاص توجہ دینا شروع کرتے ہیں تاہم اب ماہرین… Continue 23reading پیدائش کے ابتدائی چند ماہ میں بھی آٹزم کا سراغ لگانا ممکن ہوگیا، ماہرین