انقر ہ (نیوز ڈیسک ) تر ک وزیر صنعت و سائنس و ٹیکنا لوچی فکری ایشیک نے کہاکہ تھری ڈی ائمنشل پرنٹنگ پر مبنی ٹیکنا لوجی میں سر مایہ کاری کرنے والوں کو حکومت مراعات فراہم کر گے تھر ڈائمینشل پرنٹنگ پر مبنی ٹیکنا لوجی میں سر مایہ کاری کرنے والوں کو حکومت مراعات فراہم کرے گی ۔اس بات کا اعلان تر ک وزیر صنعت سائنس و ٹیکنا لوجی فکری ایشیک نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تھر ی ڈائمینشل پرنٹنگ کے ذریعے پیدا واری مدت میں کمی اور بچت لائی جا سکتی ہے انہوں نے بتایا کہ اس ٹیکنا لوجی کا استعمال طبی اور دفاعی صنعتوں میں بھی کیا جاسکتا ہے
تھری ڈی ڈائمنشل پرنٹنگ کا استعمال وقت کی ضرورت ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































