جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین،تیار

datetime 30  مارچ‬‮  2015

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین،تیار

بیجنگ (نیوزڈیسک ) دوران سفر‘ کسی تقریب میں یا دفتر میں لباس پر کھانے یا کسی دیگر چیز کا داغ لگ جائے تو آپ اسے دھلوانے کے لیے کہیں نہیں جاسکتے۔ ایسی صورتحال پیش آنے پر اب کوئی پریشانی نہیں ہوگی کیونکہ چینی انجینئروں نے پاکٹ سائز واشنگ مشین ایجاد کرلی ہے جسے آپ جیب… Continue 23reading دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین،تیار

تھری ڈی ویڈیو کی سہولت بہت جلد فیس بک پر بھی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

تھری ڈی ویڈیو کی سہولت بہت جلد فیس بک پر بھی

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)فیس بک کمپنی اپنے پلیٹ فارم پر ایسی ویڈیو سہولیات پر کام کررہی ہے جس میں آپ کسی تھری ڈی گیم کی طرح گھوم سکیں گے اور اسے کروی ویڈیوز (spherical videos) کا نام دیا گیا ہے۔فیس بک کے سی ای اومارک زکربرگ نے سان فرانسسکو میں ہونے والی کانفرنس میں بات کرتے ہوئے… Continue 23reading تھری ڈی ویڈیو کی سہولت بہت جلد فیس بک پر بھی

’انکرپٹڈ پیغامات سکیورٹی اداروں کے لیے بڑا مسئلہ‘

datetime 29  مارچ‬‮  2015

’انکرپٹڈ پیغامات سکیورٹی اداروں کے لیے بڑا مسئلہ‘

یورپ (نیوز ڈیسک)یورپی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیچیدہ آن لائن مراسلے دہشت گردی سے نمٹنے میں سکیورٹی ایجنسیوں کے لیے سب سے بڑے مسائل ہیں۔یوروپول کے سربراہ راب وین رائٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کے پوشیدہ حصے اور انکرپٹڈ مراسلات یعنی اشاروں میں دیے جانے والے پیغامات مشتبہ دہشت گردوں کی… Continue 23reading ’انکرپٹڈ پیغامات سکیورٹی اداروں کے لیے بڑا مسئلہ‘

روزانہ 4گھنٹے کی ورزش ،وزن گھٹانے کی سرجری کا متبادل بن سکتی ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

روزانہ 4گھنٹے کی ورزش ،وزن گھٹانے کی سرجری کا متبادل بن سکتی ہے

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)لاس اینجلس میں کی جانے والی ایک تحقیق کی روشنی میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد اگر روزانہ چار گھنٹے کی ورزش اور ڈائٹنگ کے شیڈول پر سختی سے عمل کریں تو اس سے وہی نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں جو کہ وزن کی کمی کیلئے سرجریز کے… Continue 23reading روزانہ 4گھنٹے کی ورزش ،وزن گھٹانے کی سرجری کا متبادل بن سکتی ہے

بالغ افراد میں9گھنٹے سے زائد کی نیند موت کے خطرات30 فیصد بڑھا دیتی ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

بالغ افراد میں9گھنٹے سے زائد کی نیند موت کے خطرات30 فیصد بڑھا دیتی ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) ہفتے کے اختتام پر سات دنوں کی تھکن اتارنا اور ادھوری نیند کو پورا کرنا تقریباً ہر نوکری پیشہ مرد و خواتین کی دلی خواہش ہوتی ہے، لیکن حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق کو پڑھنے کے بعد امید ہے کہ ایسے افراد کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنا پڑے… Continue 23reading بالغ افراد میں9گھنٹے سے زائد کی نیند موت کے خطرات30 فیصد بڑھا دیتی ہے

برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا جو رواں سال کے آخر تک فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مانچسٹر یونیورسٹی میں تیار کئے گئے اس بلب میں کاربن کی نئی قسم ”گریفین“ کااستعمال کیا گیا ہے، اسے کینیڈا کی مالی مدد… Continue 23reading برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا

سمارٹ فونز کی ایجاد نے نوجوانوں کی زندگی قابل رحم بنا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

سمارٹ فونز کی ایجاد نے نوجوانوں کی زندگی قابل رحم بنا دی

ایسیکس (نیوزو ڈیسک) سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہنے کو جس طرح گلیمرائز کیا جاتا ہے، حقیقت اس سے بالکل مختلف اور خوفناک ہے۔ اس امر کا انکشاف چینل فور سے نشر ہونے والی ڈاکیومینٹری کی سیریز ”ٹینز“ میں کیا گیا ہے۔ اس سیریز کی تاحال ابھی پہلی قسط ہی نشر… Continue 23reading سمارٹ فونز کی ایجاد نے نوجوانوں کی زندگی قابل رحم بنا دی

ایپل آ ئی فون 6 کے ٹیڑھا ہونے کا مسئلہ منظر عام پر گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ایپل آ ئی فون 6 کے ٹیڑھا ہونے کا مسئلہ منظر عام پر گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ایپل کے آ ئی فون 6 پلس کے ٹیڑھاہونے کا مسئلہ منظر عام پر آ یا تو ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور اب سام سنگ کو بھی اسی مسئلے کا سامنا کر نا پڑگیا ہے ۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے یو ٹیوب صارف Unbox Therapy نے ایپل کے فون… Continue 23reading ایپل آ ئی فون 6 کے ٹیڑھا ہونے کا مسئلہ منظر عام پر گیا

دانتوں سے ناخن کترنے والے کمال پرست ہوتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

دانتوں سے ناخن کترنے والے کمال پرست ہوتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

لندن(نیوزڈیسک )ہم میں سے بہت سے لوگ ناخنوں کو غیر ارادی طور پر دانتوں سے کترتے ہیں جبکہ عمومی طور پر اس رویہ کو نروسنیس (گھبراہٹ) کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی فرد کا دانتوں سے ناخن چبانا، بالوں اور جلد کو نوچنا اور اسی طرح کی… Continue 23reading دانتوں سے ناخن کترنے والے کمال پرست ہوتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا