جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی کار تیار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی کار تیار

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ایک نوجوان نے گاڑی پر ایک ایسا رنگ کیا ہے جو کہ درجہ حرارت تبدیل ہوتے ہی اپنا رنگ بھی تبدیل کر لیتی ہے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاروہ آ پ نے ضرور سنا ہو گا یہ محاورہ ایک کار پر بھی صادق آ تاہے جول پل بھر میں… Continue 23reading گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی کار تیار

نئی اسمارٹ واچ حیرت انگیز خو بیوں سے بھر پور

datetime 25  مارچ‬‮  2015

نئی اسمارٹ واچ حیرت انگیز خو بیوں سے بھر پور

کراچی (نیوز ڈیسک) حیرت انگیزاسمارٹ واچ جس کی سکرین غائب ہو جائے۔امریکی کمپنی کائیروس نے ایک ایسی سمارٹ واچ متعارف کروادی ہے جس کی سمارٹ سکرین خفیہ رکھی گئی ہے اور یہ محض بوقت رور ت ہی ظاہر ہوتی ہے۔اس کا اسمارٹ فنکشن آن کرنے پراسی سکرین پر دیگرمعلومات بھی نظر آتی ہیں۔ایم ایس ڈبلیو… Continue 23reading نئی اسمارٹ واچ حیرت انگیز خو بیوں سے بھر پور

پر اسرار انگوٹھی جس پر اللہ کا نام لکھا ہو ا ہے ، رپورٹ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پر اسرار انگوٹھی جس پر اللہ کا نام لکھا ہو ا ہے ، رپورٹ

سویڈن(نیوز ڈیسک ) نویں صدی میں سویڈش قبر میں سے دریافت ہونے والی ایک قدیم انگوٹھی کےحالیہ تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ وائکنگ زمانے اور اسلامی تہذیبوں کے رابطوں کی قدیم کہانیوں میں سچائی کے کچھ عناصر پوشیدہ رہے ہوں گے۔اگرچہ موجودہ دور میں اسکینڈے نیویا ممالک (ناروے ،سویڈن) عرب اور مسلمان تارکین وطن… Continue 23reading پر اسرار انگوٹھی جس پر اللہ کا نام لکھا ہو ا ہے ، رپورٹ

ناپسندیدہ’ نشریات کو بلاک کرنے کی تیاری

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ناپسندیدہ’ نشریات کو بلاک کرنے کی تیاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت ’ناپسندیدہ‘ مواد کی نشریات کو روکنے کے لیے کیبلز آپریٹرز کو ٹی وی چینلز کی ٹرانسمیشن کو بلاک کرنے پر غور کررہی ہے۔ اس کے لیے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ایکٹ 2007ءمیں ممکنہ ترمیم پر حکومت نےتبادلہ خیال کیا ہے۔ ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یہ… Continue 23reading ناپسندیدہ’ نشریات کو بلاک کرنے کی تیاری

پی ٹی اے کی جانب سے ورڈ پریس پر پابندی عائد

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پی ٹی اے کی جانب سے ورڈ پریس پر پابندی عائد

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور اوپن سورس بلاگنگ ویب سائٹ “WordPress.com” کو بلاک کر دیا ہے اور اب پاکستان میں اس ویب سائٹ پر موجود بلاگز تک رسائی بند ہو گئی ہے۔غیر ملکی ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق ایسے بلاگز جن کے ایڈریس کے آخر میں ورڈ پریس… Continue 23reading پی ٹی اے کی جانب سے ورڈ پریس پر پابندی عائد

وائی فائی کس نے ایجاد کیا ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2015

وائی فائی کس نے ایجاد کیا ؟

سڈنی(نیوزڈیسک)وائی فائی ایک ایسی سہولت ہے جس کا فائدہ ہم سب ہی اٹھاتے ہیں اور کمپیوٹر اور موبائلز کا بنائ کسی تار کے کونیکٹ کر کے ڈیٹا بھیجتے اور لیتے ہیں۔ اس سسٹم میں ہم ایک چھوٹی سی جگہ پر ایک نیٹ ورک بنا لیتے ہیں لیکن آج سے 20سال پہلے کمپیوٹروں کو نیٹ ورک… Continue 23reading وائی فائی کس نے ایجاد کیا ؟

انٹرنیٹ پرانسانی چہرے کی اب سو فیصد پہچان ممکن

datetime 24  مارچ‬‮  2015

انٹرنیٹ پرانسانی چہرے کی اب سو فیصد پہچان ممکن

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل نےدعویٰ کیاہےکہ اس نےتقریباً سوفیصد درستگی کےساتھ چہرے کی پہچان کرنےوالی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔گوگل کی ٹیکنالوجی نےعملی مظاہرے کےطورپرانٹرنیٹ پر موجود تصاویر میں سےتیرہ ہزار چہروں کی شناخت کی اور یہ بھی درست طور پر بتایا کہ کوئی دو یا زائد تصویریں ایک ہی شخص کی ہیں یا نہیں ہیں۔یہ… Continue 23reading انٹرنیٹ پرانسانی چہرے کی اب سو فیصد پہچان ممکن

ڈیجیٹل تھرماس :گرمی سے موبائل فون بھی چارج

datetime 22  مارچ‬‮  2015

ڈیجیٹل تھرماس :گرمی سے موبائل فون بھی چارج

فرینکفرٹ(نیوز ڈیسک )جرمنی کے شہر ہینوور میں گزشتہ ہفتے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں نت نئی ایجادات اور اختراعات پیش کی گئیں جن میں ایک ایسا تھرماس بھی شامل تھا جو چائے اور کافی کو گرم رکھنے کے علاوہ موبائل فون کی بیٹری کو چارج بھی کرسکتا ہے۔”سی بیٹ 2015 “ کے نام سے… Continue 23reading ڈیجیٹل تھرماس :گرمی سے موبائل فون بھی چارج

نا معلوم میسج اور کال کی پریشانی سے نجات

datetime 22  مارچ‬‮  2015

نا معلوم میسج اور کال کی پریشانی سے نجات

نامعلوم نمبرز سے آنے والی کالز اکثر ہمارے لیے پریشانی کا باعث بن جاتی ہیں۔ خاص طور پر خواتین کے لیے ایسی کالز اذیت ناک ثابت ہوتی ہیں۔ ٓپ ایسے کال کا جواب دے دے کر تھک چکے ہیں جو نامعلوم نمبر سے آتی ہیں؟آپ ان نامعلوم نمبر سے آنے والی کالیں اس ڈر سے… Continue 23reading نا معلوم میسج اور کال کی پریشانی سے نجات