واٹس ایپ کالنگ فیچر بلاک
دبئی ( نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں صارفین کو ٹیلی کمیونیکشن سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے واٹس ایپ پر فری کالنگ فیچر بلاک کردیا ہے اس حوالے سے ٹیلی کام کمپنی ڈی یو کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کیلئے مفت فراہم کی جانیوالی واٹس ایپ کالنگ سروس اب… Continue 23reading واٹس ایپ کالنگ فیچر بلاک