سولر امپلس کی چین کے لیے پانچویں اڑا ن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بغیر ایندھن کے شمشی قوت سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس دنیا کے گرد پرواز کے اپنے پانچویں مرحلے میں ایک بار پھر سے فضا میں ہے۔یہ طیارہ میانمار سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب روانہ ہوا اور اس نے چین میں چونگ چنگ کی جانب پرواز بھری۔اس طیارے کا… Continue 23reading سولر امپلس کی چین کے لیے پانچویں اڑا ن