فیس بک نے نئی ویب سائٹ متعارف کرادی

10  اپریل‬‮  2015

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک )جب آپ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے دوستوں کے ساتھ چیٹنگ میں مصروف ہوتے ہیں اس دوران لائکس کے نوٹیفکیشن سے آپ یقیناً اکتاہٹ کا شکار ہوتے ہوں گے لیکن فیس بک نے اب یہ مسئلہ بھی حل کردیا ہے جس کے لیے ایک ویب سائٹ متعارف کرائی گئی ہے جس میں صرف چیٹنگ کا ہی آپشن رکھا گیا ہے۔فیس بک کی جانب سے متعارف کرائی گئی ویب سائٹ Messenger.com صرف چیٹنگ کے لیے بنائی گئی ہے جس میں اآپ صرف چیٹنگ ہی کرسکتے ہیں اور اس دوران کسی قسم کے لائکس اور گیم انوی ٹیشن کے نوٹیفکیشن آپ کو تنگ نہیں کریں گے۔اس ویب سائٹ سے لاگ اآن ہونے کے لیے آپ کو کسی قسم کا نیا اکاو¿نٹ بنانے کی ضرورت نہیں آپ صرف اپنی فیس بک کی آئی ڈی کے ذریعے ہی اس پر لاگ ان ہوسکتے ہیں۔فیس بک کے ترجمان کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ کو اس لیے تیار کیا گیا ہے

مزید پڑھئے:لیڈر شپ کی خصوصیات چہرے سے جھلکتی ہیں محققین کا دعویٰ

کہ اآپ اپنی اسکرین پر کسی بھی نوٹی فکیشن کو دیکھے بغیر براہِ راست اور باآسانی چیٹ کرسکیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل یاہو اور ایم ایس این کی جانب سے بھی اسی طرح کے میسینجر متعارف کرائے جاچکے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…