سیلفی کے شوقین افراد کے لیے ایک بڑی خوشخبری ،سیلفی جو تے متعارف

5  اپریل‬‮  2015

نیویارک (نیوز ڈیسک) سیلفی کے کام کوآسان بنانے کیلئے سیلفی سٹینڈ کے بعد ”سیلفی جوتے”جوتے بھی آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ جوتے پہننے میں کام تو آئیں گے تاہم ان سے سیلفی کا کام بھی لیا جا سکے گا۔جوتوں سے سیلفی لینا کا طریقہ نہایت آسان ہے ،آپ کو صرف اپنے موبائل کو جوتوں کے آگے خصوصی طور پر بنائی گئی جگہ میں موبائل فٹ کریں اور پاﺅں کو اپنی مرضی کے اینگل تک اٹھائیں اور پاﺅں کی مدد سے موبائل کا بٹن دبا کر من پسند سیلفی حاصل کریں۔ جوتے مختلف رنگوں اور ڈایزئن میں دستیاب ہیں ،سیلفی جوتوں کی تعارفی قیمت دو سو ڈالر رکھی گئی ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…