جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوٹیوب کا بچوں کےلئے نیا سرچ انجن متعارف کرانے کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2015

یوٹیوب کا بچوں کےلئے نیا سرچ انجن متعارف کرانے کا اعلان

یو ٹیوب بچوں کے لیے 23 فروری سے ایک نیا سرچ انجن متعارف کروا رہا ہے جسے یو ٹیوب کڈز کا نام دیا جائے گا۔یہ سرچ انجن فی الحال اینڈرویڈ سے لیس موبائل فونز اور ٹیبلیٹس کےلیے کار آمد ہوگا۔اس سر چ انجن پر والدین کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ وہ اپنے بچوں کو… Continue 23reading یوٹیوب کا بچوں کےلئے نیا سرچ انجن متعارف کرانے کا اعلان

ایپل آئی کار

datetime 23  فروری‬‮  2015

ایپل آئی کار

نیویارک – ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے آپ کو ایک مرتبہ پھر منوانے کے لئے آئی کار کو متعارف کروانے کی خوش خبری سنا دی۔ ایپل اب بجلی سے چلنے والی کاریں اگلے پانچ برس کے اندر مارکیٹ میں متعارف کرائے گا، ذرائع کے مطابق ایپل اپنی یہ کاریں ایک خفیہ شعبے… Continue 23reading ایپل آئی کار

’لینووو کمپیوٹرز میں سپر فش سافٹ ویئر سکیورٹی رسک ‘

datetime 23  فروری‬‮  2015

’لینووو کمپیوٹرز میں سپر فش سافٹ ویئر سکیورٹی رسک ‘

چین کی کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی لینووو نے اپنے صارفین کو ایک ایسا سافٹ ویئر فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جس کی مدد سے وہ کمپیوٹرز میں پہلے سے موجود ایک دوسرے سافٹ ویئر کو ہٹا سکیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹرز میں پہلے سے موجود دوسرا سافٹ ویئر سکیورٹی رسک… Continue 23reading ’لینووو کمپیوٹرز میں سپر فش سافٹ ویئر سکیورٹی رسک ‘

امریکی خلابازوں نے خلا میں چہل قدمی مکمل کرلی

datetime 23  فروری‬‮  2015

امریکی خلابازوں نے خلا میں چہل قدمی مکمل کرلی

فلوریڈا (نیوز ڈیسک ) بین الا قوامی خلائی اسٹیشن پر موجود 2 امریکی خلا بازوں بیری و لمور اور ٹیری ورٹز نے خلا میں چہل قدمی مکمل کرلی ۔ٹیری ورٹز کی خلا میں 6 گھنٹے 41 منٹ دورانئے پر محیط پہلی چہل قدمی تھی ،جبکہ ولمور نے 2 بار سپیس واک کے ذریعے مجموعی طور… Continue 23reading امریکی خلابازوں نے خلا میں چہل قدمی مکمل کرلی

پورن سائٹس کی روک تھام کے لیےایپلی کیشن تیار

datetime 23  فروری‬‮  2015

پورن سائٹس کی روک تھام کے لیےایپلی کیشن تیار

لندن (نیوز ڈیسک ) یوٹیوب جلد ہی ایک ایسی ایپ متعارف کر وانے جارہاہے ، جو خاص طورپر بچوں کے لیے بنائی گئی ہے ۔ اس کے ذریعے والدین انٹر نیٹ کو کنٹرول کر سکیں گے ، تاکہ بچوں کو فحش مواد تک رساءنہ ہو ۔ فحش اور نا مناسب مواد کو ہٹانے کے علاوہ… Continue 23reading پورن سائٹس کی روک تھام کے لیےایپلی کیشن تیار

دل کی بیماری کے علاج کے لیے 1600 ڈیجیٹل دلوں کا ذخیرہ

datetime 23  فروری‬‮  2015

دل کی بیماری کے علاج کے لیے 1600 ڈیجیٹل دلوں کا ذخیرہ

لندن میں ڈاکٹروں نے 1600 انسانی دلوں کو ڈیجیٹل شکل میں ایک کمپیوٹر پر ذخیرہ کیا ہے۔ اس زخیرے کا مقصد ہے کہ مریضوں کے جین کے ساتھ دل کی تفصیلی معلومات کا موازنہ کرکے نئے علاج ایجاد کیے جائیں۔ یہ وسیع معلومات کے زخیرے کے استعال کا تازہ ترین پروجیکٹ ہے۔ یہ مطالع نئے… Continue 23reading دل کی بیماری کے علاج کے لیے 1600 ڈیجیٹل دلوں کا ذخیرہ

انڈرائڈ فون میں ‘خطرناک پروگرام’ کی موجودگی

datetime 19  فروری‬‮  2015

انڈرائڈ فون میں ‘خطرناک پروگرام’ کی موجودگی

دبئی   اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون موجود ہے تو آپ کے لیے کسی کو بھی جاسوس کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ کا فون ہی آپ کا سب سے بڑا جاسوس ہے۔ سیکیورٹی ریسرچ فرم اے وی جی کا کہنا ہے کہ انڈرائڈ اسمارٹ فون میں ایک ایسا خطرناک پروگرام موجود ہے جو… Continue 23reading انڈرائڈ فون میں ‘خطرناک پروگرام’ کی موجودگی

تیس جون انٹرنیٹ کے لئے خطرناک دن قرار

datetime 19  فروری‬‮  2015

تیس جون انٹرنیٹ کے لئے خطرناک دن قرار

سائنسدانوں نے تیس جون کوانٹرنیٹ کے لئے خطرناک دن قرار دے دیا ہے۔ ہوشیار ہوجائیں اور تیس جون کو انٹرنیٹ سے دُور رہیں کیوںکہ تیس جون انٹرنیٹ صارفین کے لئے خطرناک دن ہوگا، سائنس دانوں کے مطابق زمین کی گردش کی رفتار کم ہونے کے باعث رواں سال کے دورانیہ میں ایک سیکنڈ کا اضافہ… Continue 23reading تیس جون انٹرنیٹ کے لئے خطرناک دن قرار

امریکی ڈرون ٹیکنالوجی ’چِت بھی اپنی اور پَٹ بھی‘

datetime 18  فروری‬‮  2015

امریکی ڈرون ٹیکنالوجی ’چِت بھی اپنی اور پَٹ بھی‘

امریکا نے کمرشل ڈرونز کے علاوہ مسلح ڈرون طیاروں کو حلیف ممالک کو برآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران دیگر ممالک کے ساتھ مل کر متنازعہ ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق عالمی معیارات مقرر کرنے کا منصوبہ بھی بنایا گیا ہے۔ امریکا نے حلیف ملکوں کو جنگ میں استعمال ہونے والے ڈرون بیچنے… Continue 23reading امریکی ڈرون ٹیکنالوجی ’چِت بھی اپنی اور پَٹ بھی‘

Page 684 of 686
1 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686