کوڑا کر کٹ سے گھر بنانے والا شخص

22  مارچ‬‮  2015

ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک ) فٹبال کی دنیا میں مشہور نام برازیل اپنی کمزور معاشی حالت کے سبب بھی جانا جاتا ہے۔برازیل میں ایک بے گھر شخص نے کوڑا کرکٹ سے چیزیں اکٹھی کر کے اپنے لیے ایک تیرتا ہوا گھر بنا رکھا ہے جس میں وہ اپنی زندگی کے شب و روز گزارتا ہے۔30 سالہ ہملٹن کنا فلہو نے شہر کے گلی محلوں میں لوگوں کی طرف سے پھینکی گئی ناکارہ چیزوں کو اکٹھا کر کے خیمے کی طرز کا ایک کشتی نما تیرتا ہوا اپنا محل بنایا ہے جس میں وہ اب آرام سے اپنی زندگی کے دن گزار رہا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے سیاح پراس شخص کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں کہ کس طرح اس نے اپنے لیے ایک تیرتا ہوا گھر ترتیب دیا ہے اور اس کو داد دیے بنا نہیں رہتے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…