قدیم سمندروں کا سب سے بڑا لیکن ’پرامن‘ جانور دریافت
لندن((نیو ز ڈیسک ) ماہرین نے قدیم سمندروں میں عجیب و غریب اور اس وقت سب سے بڑے جانور کے فاسلز دریافت کیے ہیں۔ اب سے 48 کروڑ سال قبل سمندروں میں اسی جانور کا راج تھا۔ سات فٹ (2.1 میٹر) طویل یہ جانور آج کے کیکڑوں، بچھوو¿ں، مکڑیوں اور دیگر جانداروں کے خاندان سے… Continue 23reading قدیم سمندروں کا سب سے بڑا لیکن ’پرامن‘ جانور دریافت