نیویارک(نیوز ڈیسک ) نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ جنس مخالف سے دوستی میں کشش عام بات ہے اور یہ احساسات جنس مخالف سے دوستی میں فائدے مند ہونے کی بجائے بوجھ بن جاتے ہیں ۔ یونیورسٹی آف وسکا نسن ایو کلئیر کی تحقیق کے دوران جب شرکا کو جنس مخالف سے دوستی کے نقصانات اور فوائد کی فہرست بنانے کے لئے کہا گیا تو بتیس فیصد نے کہاکہ جنس مخالف سے دوستی میں یہ کشش نقصان دہ اور دوستش کی قیمت ادا کرنے کی مترادف ہوتی ہے جبکہ چھ فیصد نے کہا کہ یہ کشش سے حاصل ہونے والا فائدہ ہے ۔ خواتین کے نزدیک کشش دوستی کے رشتے میں سب سے بڑی خرابی ہے ۔ اٹھارہ سے تئیس سال کی خواتین نے کہاکہ کہ کشش جنس مخاتلف سے دوستی کی وجہ جب کہ بائیس فیصد مر دبھی ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں جنس مخالف سے دوستی آ پ کے رو مانوی تعلق کےلئے نقصان دہ ہے 27 س۔ 50 سال کی 38 فیصد خواتین اور 25 فیصد مرد کاکہنا تھا کہ رو مانوی جوڑوں کی طرف سے حسد اس دوستی کو قائم رکھنے کی قیمت اگر جنس مخالف کی دوستی میں کشش کو زیادہ محسوس کیا جائے تو انہیں اپنے موجود ہ رو مانس سے کوئی اطمینان نہیں ملتا ہے ۔