کراچی: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیش رفت الیکڑک کار کے بعد ماہرین نے چارجنگ پہئیے بھی تیار کر لئے۔اب اگر آپ کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہوجائے، یابیچ راستے میں رک جا ئے تو گھبرائیے نہیں۔الیکڑک کار کے بعد ماہرین نے چارجنگ پہیے بھی تیار کر لئے، جو سورج کی شعاو¿ں اور رگڑسے پیدا ہونے والی توانائی سے بجلی پیدا کرتے ہیں جو انجن کو رواں کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔چارجنگ پہیوں میں تین قسم کی ٹیوبز موجود ہیں جو بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،ماہرین کا کہنا ہے الیکڑک کار کے بعد چارجنگ پہیئے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیش رفت ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں