ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

برسوں پہلے برسنے والی مون سون بارشوں کی کھوج

datetime 2  مارچ‬‮  2015

برسوں پہلے برسنے والی مون سون بارشوں کی کھوج

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سائنسدان بحرِ ہند کی تہہ سے نکالے جانے والے ’فوسلز‘ کی مدد سے کروڑوں برس پہلے ہونے والی مون سون کی بارشوں کے ارتقا کا کھوج لگانے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ نمونے سمندر کی تہہ کو کھود کر نکالے گئے ہیں اور ان کی مدد سے ماضی میں ہونے والی بارشوں… Continue 23reading برسوں پہلے برسنے والی مون سون بارشوں کی کھوج

عالمی خلا بازوں کی ایک اور کامیابی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

عالمی خلا بازوں کی ایک اور کامیابی

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی خلابازوں نے عالمی خلائی مرکز پر تیسری بار خلا میں چہل قدمی کی اور امریکی خلائی جہازوں کے لئے پارکنگ کے مقام کا جائزہ لیا۔ عالمی خلائی مرکز کے کمانڈر اور فلائٹ انجینئر نے سات گھنٹے سے زائد وقت خلا میں گزارنا تھا۔ دونوں خلابازوں نے اس دوران عالمی خلائی… Continue 23reading عالمی خلا بازوں کی ایک اور کامیابی

امریکی کمپنی نے نیا تھری ڈی تیار کر لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

امریکی کمپنی نے نیا تھری ڈی تیار کر لیا

امر یکہ (نیوز ڈیسک )امریکی کمپنی نے جدید تھری ڈی پین متعارف کرا دیا۔ پین سے بنے خوبصورت فن پاروں نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا.نیو یارکامریکا کی کھلونا ساز کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے تھری ڈوڈلر پین سے جانوروں، پرندوں، سائیکل، کار یا کوئی بھی آرٹ بنانا ممکن ہے۔ تھری ڈی… Continue 23reading امریکی کمپنی نے نیا تھری ڈی تیار کر لیا

زیادہ ٹی وی دیکھنے سے بچوں میں بلڈ پریشر کا خطرہ

datetime 1  مارچ‬‮  2015

زیادہ ٹی وی دیکھنے سے بچوں میں بلڈ پریشر کا خطرہ

لندن(نیوز ڈیسک) ایک نئے مطالعے میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دن بھر میں دوگھنٹے سے زیادہ اسکرین ٹائم سے بچوں کے خون کے دباﺅمیں اضافہ ہو سکتا ہے اور بچپن میں ہائی بلڈ پریشر سے بچوں کی بعد کی زندگی میں صحت کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ایک بڑے مطالعے سے وابستہ تجزیہ… Continue 23reading زیادہ ٹی وی دیکھنے سے بچوں میں بلڈ پریشر کا خطرہ

بھارت میں اے ٹی ایم مشینیں عوام کی پیاس بجھانے لگیں

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت میں اے ٹی ایم مشینیں عوام کی پیاس بجھانے لگیں

بھارت میں ایسی اے  ٹی ایم طرز کی مشینیں لگادی گئی ہیں جس میں کارڈ ڈال کر صرف 30 پیسے فی لیٹر کے حساب سے پانی لیا جا سکتا ہے۔ گزشتہ برس نومبر میں دارالحکومت دہلی کے اطراف غریب علاقوں میں تجرباتی طور پر 24 ایسے اے ٹی ایم نصب کئے  گئے جو شمسی توانائی… Continue 23reading بھارت میں اے ٹی ایم مشینیں عوام کی پیاس بجھانے لگیں

سولر پینلز کا خوفناک نقصان سامنے آگیا،بجلی تو بناتے ہیں

datetime 28  فروری‬‮  2015

سولر پینلز کا خوفناک نقصان سامنے آگیا،بجلی تو بناتے ہیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) انسان اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے جدید سے جدید ترٹیکنالوجی ایجاد کررہا ہے جس کے باعث اس کی زندگی تو آسان ہورہی ہے مگر کچھ دیگر مخلوقات کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ امریکی ریاست نیواڈا میں بھی پرندوں پر انسانی ترقی کی وجہ سے ایک ایسی آفت نازل ہوئی ہے… Continue 23reading سولر پینلز کا خوفناک نقصان سامنے آگیا،بجلی تو بناتے ہیں

گوگل ”ہیکرز“ کے لئے انعام کی رقم میں مزید اضافہ

datetime 27  فروری‬‮  2015

گوگل ”ہیکرز“ کے لئے انعام کی رقم میں مزید اضافہ

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک ) گوگل نے اپنے سرچ انجن ”گوگل کروم“ میں آنے والے کسی بھی مسئلے کی نشاندہی کرنے والے ہیکرز کے لئےانعامی رقم میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں استعمال ہو نے والا گوگل کا سرچ انجن گوگل کروم کے لیے چلنے والا پروگرام ”پیونئیم“جوکہ کمپنی کی جا نب سے… Continue 23reading گوگل ”ہیکرز“ کے لئے انعام کی رقم میں مزید اضافہ

موبی لنک انٹرنیٹ پیکیجز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد50 لاکھ سے تجاو ز کر گئی

datetime 27  فروری‬‮  2015

موبی لنک انٹرنیٹ پیکیجز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد50 لاکھ سے تجاو ز کر گئی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)ملک بھر میں موبی لنک کے انٹرنیٹ پیکیجزکے ذریعے فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد60لاکھ ہوگئی ہے ،موبی لنک کے ڈیٹاکے ہیڈعامرمنظورنے بتایاکہ تھری جی سروس متعارف کرانے کے بعد سے موبی لنک نے نوجو انوں کیلئے مختلف سستے اور پرکشش پیکیجزمتعارف کروائے جن سے موبی لنک کے فیس بک… Continue 23reading موبی لنک انٹرنیٹ پیکیجز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد50 لاکھ سے تجاو ز کر گئی

امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ لاحق

datetime 27  فروری‬‮  2015

امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ لاحق

امریکہ (نیوز ڈیسک ) انٹیلیجنس ایجنسیوں نے غیر ملکی حکومتوں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے سائبر حملوں کو ملک کو درپیش خطرات میں سرِفہرست قرار دیا ہے۔نیشنل ایٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر کے دفتر سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے سائبر کمانڈ… Continue 23reading امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ لاحق