مرگی کے دورے سے قبل آگاہ کرنے والی ڈیوائس تیار
ٹوکیو: جاپانی محققین نے ایک ایسی ڈیوائس اور اس سے جڑی اسمارٹ فون ایپ تیار کی ہے جو مرگی کے دورے سے 30 سیکنڈ قبل ہی مریض کو خبردار کرسکتی ہے۔ محقیقن اس حوالے سے پر امید ہیں کہ اس ایپ کے ذریعے مریض مرگی کے دوروں سے بروقت آگاہ ہو کر چوٹوں اور زخموں… Continue 23reading مرگی کے دورے سے قبل آگاہ کرنے والی ڈیوائس تیار