اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

روس کا پائلٹ والے جہاز چاند پر بھیجنے کا منصوبہ‎

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

روس( نیوز ڈیسک) روس میں انسان بردار اور پائلٹ والے خلائی جہازوں کو چاند پر بھیجنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔ روس کی قومی خلائی ایجنسی ”رشیا کاسموس“ کے مطابق ایسے خلائی جہازوں کو 2030ء کے لگ بھگ چاند کے مدار میں پہنچانے کا منصوبہ زیر غور ہے۔ اس منصوبے کی ابتدا میں بغیر پائلٹ کی خلائی گاڑیاں چاند کے مدار میں روانہ کی جائیں گی جبکہ ان میں سے چند ایک کو چاند کی سطح پر اتارنے کا تجربہ بھی کیا جائے گا۔ اس کے بعد انسان بردار اور پائلٹ والے خلائی جہاز چاند پر بھیجے جائیں گے۔ یاد رہے کہ روس امریکہ اور یورپی یونین کے علاوہ تیسرا ملک ہے جو خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کے میدان میں سرگرم عمل ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…