مو بائل فون اب کر سیوں اور میز سے چارج کریں
سوئٹزر لینڈ(نیوز ڈیسک) اب موبائل فون چارج کرنے کیلئے چارجر کی ضرورت نہیں، سوئٹزر لینڈ کی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایسے فرنیچرسیٹ متعارف کروائیں ہیں، جو اب موبائل فون ریچارج کرینگے۔فرنیچر بنانے والی سوئٹزر لینڈ کی کمپنی آئیکیا نے فرنیچر کے ایسے ڈیزائن متعارف کرائے ہیں، جن میں موبائل فون چارج کرنے کی… Continue 23reading مو بائل فون اب کر سیوں اور میز سے چارج کریں







































