جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

کیا آ پ کوپتا ہے کہ مو بائل فون کو سیلولر کیوں کہاجاتا ہے

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک)آپ جانتے تو ہوں گے کہ کہ موبائل فون کو عام طور پر سیل فون کہا جاتاہے جو سیلولر فون کی مخفف شکل ہے۔ہم سب سیل فون کے الفاظ استعمال کرتے ہیں مگر کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ موبائل فون کو سیل فون کیوں کہاجاتاہے۔گلیکسی ایس سکس اور ایس سکس ایج کی وہ تفصیلات جو آپ جاننا چاہتے ہیں اس کی دلچسپ وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی موبائل فون کمپنی جس علاقے میں اپنی سروس فراہم کرتی ہے اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک سیل کہا جاتاہے۔ہر سیل کے مرکز پر ایک ٹاور نصب کیا جاتاہے جو سیل میں موجود تمام صارفین تک سنگل پہنچاتاہے۔یعنی ایک شہر میں جتنے سیل ہوں گے اتنے ہی ٹاور ہونگے۔جب آ پ اپنے فون سے کال کرتے ہیں تو یہ آپکے سیل میں موجود ٹاور کے پاس جاتی ہے جو اسے مطلوبہ شخص کے سیل کے ٹاور تک پہنچاتاہے جہاں سے یہ ا س کے موبائل فون پر پہنچ جاتی ہے۔ان سیل کی وجہ سے ہی موبائل فون کو سیل فون کہا جانے لگا۔لفظ کا اس انداز میں پہلا استعمال 1977میں سامنے آیا جبکہ اس کا دستاویزی ریکارڈ پہلی دفعہ 1984میں سامنے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…