منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بہت جلدگوگل ’سیلولر نیٹ ورک‘ کا آغاز کرے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیو ز ڈیسک )یاہو ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق، گوگل کے وائس پریذیڈنٹ سندر پچائی نے کہا ہے کہ یہ معروف سرچ انجن بہت جلد موبائل فون کے حوالے سے سیلولر پلان متعارف کرائے گا۔سندر پچائی کے بقول، ’اگلے چند ماہ میں سیلولر پلان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا‘۔اسپین کے شہر بارسیلونا میں ’موبائل ورلڈ کانگریس‘ سے اپنے خطاب میں مسٹر پچائی کا کہنا تھا کہ، ’ہم ایک ایسے مرحلے میں ہیں جہاں ہارڈوئیر، سوفٹ وئیر اور کونیکٹی ویٹی (انٹرنیٹ) کے بارے میں سوچنا اہم اور ضروری ہے‘۔سندر پچائی کا کہنا ہے کہ گوگل کی جانب سے موبائل فون سروس کا آغاز ایک ’پروجیکٹ‘ ہے، اور اس سے روایتی فون اور انٹرنیٹ کی سروس مہیا کرنے والی کمپنیوں کو کوئی خطرہ محسوس نہیں ہونا چاہیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…