جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے کی تیسر ی کامیاب پرواز

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک)متحدہ عر امارات میں شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے نے تیسری پرواز کا میابی سے مکمل لی ۔ جس کا مقصد متبادل توانائی کے ذرائع کوفروغ دینا ہے ۔ پرواز کے منتظمین کو توقع ہے کہ یہ طیار ہ جلد دنیا کا چکر لگانے میں بھی کامیابی حاصل کر لے گا ،تاہم اس کے لئے موسم صاف ہونا لازمی ہے ابو ظہبی سے شروع ہونے والی یہ کامیاب پرواز ایک گھنٹہ طویل رہی جو کہ سو ئٹزر لینڈ کے سائنسدانوں کے خاندان تعلق رکھنے والے سائنسدان بر ٹرانڈ یکارڈ کی طیارہ ساز کمپنی کے لیے حوصلہ افزابات تھی ، جو ان کو 13 برسوں کا ثمر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…