جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

دو ہزار تیس تک روس انسان برادر خلائی جہاز چاند پر بھیجے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

ماسکو (نیوز ڈیسک ) روس کی قومی خلائی ایجنسی نے کہا کہ 2030 ءتک پائلٹ والے خلائی جہازوں کو چاند پر بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ ابتدا میں روس خود خود کا ر خلائی گاڑیوں کو چاند کے مدار میں بھیجے گا اورکچھ خلائی گاڑیاں چاند پر اتاری بھی جائیں گی رپورٹ کے مطابق 2030 ءکے بعد پائلٹ والے خلائی جہاز بھی چاند پر بھیجے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…