جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ڈیٹا ا سٹور کرنے کی پریشانی ختم ایک بڑا میموری کار ڈ متعارف

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک )سب سے زیادہ ڈیٹا اسٹور کرنے کی صلاحیت کا حامل دنیا کا سب سے پہلا میموری کارڈ متعارف کرا دیا گیا۔
اسمارٹ فون میں زیادہ سے زیادہ ڈیٹا ا سٹور کرنے کی پریشانی ختم ہوگئی ہے، فلیش اسٹوریج بنانے والی کمپنی نےالٹراسمارٹ میموری کارڈ متعارف کرادیا ہے، جس میں دو سو جی بی ڈیٹا سما سکتا ہے، دنیا بھر میں سمارٹ فونز کے شائقین اس میموری کارڈ کے مارکیٹ میں آنے کا بے صبری سے انتظار کرنے لگے ہیں۔گزشتہ سال کمپنی نے ایک سو اٹھائیس جی بی ڈیٹا اسٹور کرنے کی صلاحیت رکھنے والا میموری کارڈ متعارف کرایا تھا۔میموری کارڈ آئندہ ماہ پوری دنیا میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا، جس کی قیمت 399.99 ڈالر (تقریباً 40,000 پاکستانی روپے) متوقع ہے جو کہ مارکیٹ میں موجود کئی سمارٹ فونز کی قیمت سے بھی زیادہ ہے۔اس میموری کارڈ کی کامیابی میں ایک اور بڑی رکاوٹ بہت سے موبائل فونز کا اسے سپورٹ نا کرنا بھی ہے کیونکہ مارکیٹ میں موجود اسمارٹ فونز128 جی بی سے زائد میموری کارڈ کو سپورٹ نہیں کرتے۔ماہرین کے مطابق یہ صورتحال اسکین ڈسک کے نئے میموری کارڈ کیلئے کافی زیادہ مشکلات کھڑی کر سکتی ہے تاہم ماہرین کچھ بھی کہیں لیکن کمپنی نے چھوٹے سائز میں زیادہ ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت متعارف کرا کے وہ کام کر دیا ہے جو کئی بڑی کمپنیاں اب تک کرنے میں ناکام رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…