اساتذہ کا ڈپریشن کلاس روم کے بچوں پر گہرا اثر ڈالتا ہے : تحقیق
واشنگٹن (نیوزٹوڈے ) ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر اساتذہ میں ڈیپریشن کے مسائل پائے جائیں تو اس سے ان کے طلبہ کی کارکردگی بھی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جنہیں وہ پڑھاتے ہیں۔ اس تحقیق میں 27 ایسے اساتذہ کو شامل کیا گیا جن میں ڈیپریشن کا مرض پایا جاتا تھا۔ماہرین کا کہنا ہے… Continue 23reading اساتذہ کا ڈپریشن کلاس روم کے بچوں پر گہرا اثر ڈالتا ہے : تحقیق