پولیس کا نظام کمپیوٹرائز ،ایس ایم ایس کے ذریعے معلو مات
جھنگ(نیوز ڈیسک ) میں کمپیوٹر ائز نظام کے ذریعے صوبہ پنجاب میں جدید پو لیسنگ کی بنیاد رکھی گئی ہے ۔ ایف آ ئی آر کے اندراج اور اس پر ہونے والی تمام پیش رفت کو کمپیوٹر ائزڈ کرنے کا سافٹ وئیر تیار کر کے ضلع کے 14 تھانوں کو منسلک کردیا گیا ہے ۔… Continue 23reading پولیس کا نظام کمپیوٹرائز ،ایس ایم ایس کے ذریعے معلو مات