اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صدیوں سے جارہا ہے کہ کتے کی سو نگھنے کی صلاحیت تمام جانورں سے زیادہ اور تیز ہوتی ہے ۔ لیکن حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ ہاتھی میں کتے سے زیادہ سو نھگنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کہ ہاتھی ایک ایسا جانور ہے جس میں بارودی مو اد مشیات سو نگھنے اور تلاش کرنے کی صلاحیتں موجود ہے ساﺅتھ افر یقہ میں میں موجود آرمی کے ادارے تحقیقات کی جانب سے تین ہاتھوں پر کئے گئے تجر بے سے یہ بات ثابت ہو ئی کہ ماہرین نے تینوں ہاتھوں کے سامنے منشیات اور بارودی مواد چھپاکر رکھا ۔ تو ہاتھی اپنی قدرتی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کتے سے کم وقت میں منشیات اور بارودی مواد کو تلاش کر کے ماہر ین کو حیران کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں