سائنس کا اڈہ :مریخ پر زندگی بسر کی جا سکتی ہے ؟

12  مارچ‬‮  2015

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )مریخ، جسے سرخ سیارہ بھی کہتے ہیں، ہمیشہ سے ہی انسانی تصورات کا محور رہا ہے۔ بیسویں صدی میں کئی سائنس فکشن فلمیں بنائی گئیں اور ناول لکھے گئے جن میں مریخ سے آنے والی مخلوقات کا تصور پیش کیا گیا۔ یہ فلمیں اور ناول جتنا کچھ دکھاتے ہیں، وہ تو شاید درست نہ ہو، لیکن کیا مریخ پر واقعی زندگی موجود ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے سائنسدانوں کو کئی دہائیوں سے الجھن میں ڈالا ہوا ہے۔جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ زمین پر پانی موجود ہے، اور جہاں پانی موجود ہوتا ہے وہاں زندگی موجود ہوتی ہے۔ تو سائنسدانوں کا خیال یہ ہے کہ اگر کسی دوسرے سیارے پر بھی پانی موجود ہو، تو وہاں پر بھی زندگی کی موجودگی کے امکانات قوی ہوں گے۔سائنس کا اڈہ کی اس قسط میں ڈاکٹر سلمان حمید آپ کو مریخ پر پانی و زندگی کی تلاش میں ہونے والی سائنسی پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔ آئیں ان سے جانتے ہیں کہ کیا واقعی مریخ پر زندگی موجود ہے؟



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…