نیو یار ک (نیوز ڈیسک ) امر یکا میں ایک جو تاساز نے تھر ی ڈی ٹیکنا لوجی استعمال کرتے ہوئے اب جو گرز بھی پرنٹر سے ہی بنانے شروع کردئے ہیں ۔کمپیوٹر سے منسلک پرنٹر کو سائز ،رنگ لمبائی اورچو ڑائی کے بارے میں آگاہ کر دیا جاتاہے جس کے بعد پر نٹر پلاسٹک کے میٹریل سے لچکدار جو گرز ایک سے دو گھنٹے میں پر نٹ کر دیتا ہے تھر ڈی پرنٹر سے بنے یو جوگرز ناصر کسی مشکل کے بغیر پہننے جاسکتے ہیں بکلہ اس قد لچکدار ہیں کہ ایک ہی ہاتھ میں اسے کاغذ کی طرح تہہ بھی کیا جاسکتا ہے جنہیں اس جدید پرنٹر کی دستیابی کی بدولت گھر میں بھی اپنی پسند کے مطابق پرنٹ کیا جاسکتا ہے