سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی اپنوں سے رابطہ ممکن
آسٹن(نیوز ڈیسک )ٹیکساس: ایک نئی ایپ نے اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو حیران کردیا ہے اور ’فائرچیٹ‘ ایپ کے ذریعے اسمارٹ فون پر میسج بھیجے اور وصول کیے جاسکتے ہیں لیکن اس کی خاص بات یہ ہے کہ میسجنگ کے لیے کسی وائی فائی نیٹ ورک اور سیل فون سروس کی ضرورت نہیں رہتی۔… Continue 23reading سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی اپنوں سے رابطہ ممکن







































