کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک)گوگل نے گزشتہ روز نیپال میں ایورسٹ سیر کا آغاز کیا اور کمپیوٹر پربیٹھے اصلی جیسی ایورسٹ کی سیر کریں۔ سیاحوں کی اس پراجیکٹ ذریعے بالکل حقیقت سے قریب تر ایورسٹ کی کرائی جائے گی۔ اس پراجیکٹ کا نام سٹریٹ ویٹو پراجیکٹ رکھا گیا ہے اور اس کے تحت سیاحو کو سب سے اونچی پہاڑی‘ اور برف میں لاچوٹیوں کے پاس سے ہوتی برفانی نیلگوں آبشاروں کا نظارہ رکھا جائے گا۔ اس کے لیے دو منگل لینس والے کیمرے بنائے گئے ہیں‘ اور 15لینس کے ٹریکر یونٹ بنائے گئے ہیں۔ اس کے لیے ہم نے 45 cmپینورامک تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیں۔ گوگل سٹریٹ ویو کو وزت کرنیوالے ویب سائٹ پر جا کر تصاویر کا سلائیڈ شو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس پراجیکٹ پر کام کرنے کے لیے گوگل کے ساتھ ماہر افراد بھی شامل تھے۔ جس میں آیا شریا جنہوں نے 21مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کی شامل ہیں