پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

انسانی آنکھ اب دوربین کا کام کر سکے گی

datetime 22  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: (نیوز ڈیسک) ماہرین نے تیارکرلئے ایسے لینس جومنظرکوتین گنا بڑا کرکے دکھا سکتے ہیں، لینس کمزوربینائی والے افراد کے لیے بھی مفید ثابت ہونگے۔لینس میں ایک سوئچ بنایا گیا ہے جو معمول کی بصارت کو بڑا کرکے دکھانے کا آپشن بھی فراہم کرتا ہے منظر کوبڑا دیکھنے کے لئے لگانا پڑے گی بیٹری سے چلنے والی ایک عینک جس میں ایل سی ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے آنکھ کی حرکت کو نوٹ کیا جاسکے گا۔انسانی آنکھ اب دوربین کا کام کرے گی، سائنس دانوں نے ایسے کانٹیکٹ لینس تیار کرلیے ہیں جسے لگا کر کسی بھی منظر کو تین گنا بڑا دیکھا جاسکتاہے۔\سوئزرلینڈ میں تیار کیےگئے اس کانٹیکٹ لینس میں فلٹر اور ریفلکٹرکے ساتھ ساتھ ایک اعشاریہ پچپن ملی میٹرموٹا لینس لگایا گیا ہے اور وہ اسے ریفلیکٹِو ٹیلیسکوپ بنا دیتا ہے۔انہیں لگانے کے بعد جب روشنی آنکھوں پر لگے،لینس سے گزرتی ہے تو کئی آئینوں سے ٹکراکر منعکس ہوتی ہے اور چیزیں بڑی نظر آنے لگتی ہیں۔یہ جدید لینس ایسے افراد کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں جو کم بصارت رکھتے ہیں جب کہ ان لینس کودوربین کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…