لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور اوپن سورس بلاگنگ ویب سائٹ “WordPress.com” کو بلاک کر دیا ہے اور اب پاکستان میں اس ویب سائٹ پر موجود بلاگز تک رسائی بند ہو گئی ہے۔غیر ملکی ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق ایسے بلاگز جن کے ایڈریس کے آخر میں ورڈ پریس ڈاٹ کام آتا ہے انہیں پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے تاہم اس ویب سائٹ پر موجود ایسے بلاگز جو کسی دوسری جگہ سے خریدی گئی ڈومین پر ہیں ان تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں آمد، محسن نقوی نے وضاحت کردی
-
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیب فاتحین کے نمبرز جاری
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ



















































