بڑوں کی گیمیں بچوں کو مت کھیلنے دیں :اساتذہ کا انتباہ
برطانیہ(نیوز ڈیسک ) میں چیشائر کے سکول کے ہیڈ ٹیچرز نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے اپنے بچوں کو ’کال آف ڈیوٹی‘ اور ’گرینڈ تھیفٹ آٹو‘ جیسی کمپیوٹر گیمز کھیلنے کی اجازت دی تو وہ اعلیٰ حکام کو خبر کر دیں گے۔ہیڈ ٹیچرز کا کہنا ہے کہ ’کال آف ڈیوٹی‘ اور… Continue 23reading بڑوں کی گیمیں بچوں کو مت کھیلنے دیں :اساتذہ کا انتباہ











































