چین : سمندر میں ریت کی دیوار تیار
امر یکا (نیوز ڈیسک )ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ جنوبی چین کے سمندر میں چین کے دعوے کی وجہ سے ’ریت کی عظیم دیوار‘ بنتی جا رہی ہے۔امریکہ کے پیسفک فلِیٹ کمانڈر ایڈمیرل ہیری ہیرس نے کہا کہ اس سے چین کی نیت پر ’سنگین سوالات‘ کھڑے ہوتے ہیں۔انھوں نے یہ باتیں… Continue 23reading چین : سمندر میں ریت کی دیوار تیار