جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

معین خان کیخلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور

datetime 26  فروری‬‮  2015

معین خان کیخلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) سیشن عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کے لئے درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں شہری کی جانب سے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر کی گئی جس میں… Continue 23reading معین خان کیخلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور

بولان ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، فراہمی معطل

datetime 26  فروری‬‮  2015

بولان ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، فراہمی معطل

بولان(نیوز ڈیسک ) بولان کے علاقے بختیار آباد میں کوئٹہ آنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شکار پور سے کوئٹہ آنے والی 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بخیار آباد کے قریب باغ روڈ پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ… Continue 23reading بولان ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، فراہمی معطل

الیکشن ٹربیونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

datetime 26  فروری‬‮  2015

الیکشن ٹربیونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)2 بارتوسیع کے باوجوداب تک عام انتخابات سے متعلق تمام شکایات نمٹائی نہیں جاسکیں اور الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور شروع کردیا ہے۔ انتخابی دھاندلی سے متعلق شکایات تاحال نمٹائی نہیں جاسکیں ، الیکشن کمیشن کو ٹریبونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع کرنی پڑر ہی… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

پی آئی اے کے کنٹری منیجر کےگھر چھاپا‎

datetime 26  فروری‬‮  2015

پی آئی اے کے کنٹری منیجر کےگھر چھاپا‎

نیوز ڈیسک۔۔۔ بنگلا دیش میں سونے اور کرنسی اسمگلنگ کے الزامات پرپی آئی اے کے کنٹری مینجر کے گھر اور طیارے پر چھاپا مارا گیا ہے۔ ائرلائن ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے ڈھاکہ میں تعینات پی آئی اے کے کنٹری مینجر علی عباس کے گھر پر 3 روز قبل چھاپہ مارا ۔ حکام نے… Continue 23reading پی آئی اے کے کنٹری منیجر کےگھر چھاپا‎

کراچی :ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ،سابق سول جج کا بیٹا ہلاک

datetime 26  فروری‬‮  2015

کراچی :ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ،سابق سول جج کا بیٹا ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ سے سابق سول جج کا بیٹا ہلاک ہوگیا۔ڈیفنس خیابان اتحاد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت احمد خان کے نام سے ہوئی ہے، جو سابق سول جج سلطان صدیقی کا بیٹا تھا۔واقعے کے وقت مقتول اپنے دوست کے… Continue 23reading کراچی :ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ،سابق سول جج کا بیٹا ہلاک

سینیٹ انتخابات کی تیاری کا آخری مرحلہ شروع

datetime 26  فروری‬‮  2015

سینیٹ انتخابات کی تیاری کا آخری مرحلہ شروع

اسلام (نیوز ڈیسک)سینیٹ الیکشن کے لئے تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ کاغذات نامزدگی پر اٹھائے گئے اعتراضات اور مسترد ہونے والے کاغذات پر اپیلوں کی سماعت آج اور کل ہوگی۔ اٹھائیس فروری کو امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کی جائیگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لئے فاٹا کے انیس امیدواروں نے کاغذات… Continue 23reading سینیٹ انتخابات کی تیاری کا آخری مرحلہ شروع

کے پی کے حکومت کا افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

کے پی کے حکومت کا افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام دینے والے تقریباً… Continue 23reading کے پی کے حکومت کا افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن تعینات

datetime 25  فروری‬‮  2015

ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن تعینات

وزیراعظم نوازشریف نے ماروی میمن کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیرپرسن مقرر کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔ ماروی میمن اس سے پہلے سٹی بینک ‘ پی ٹی وی اور آئی ایس پی آر کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں بھی کام کر… Continue 23reading ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن تعینات

صدر ممنون نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کر دیئے

datetime 25  فروری‬‮  2015

صدر ممنون نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد: صدر پاکستان نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 پر دستخط کر دیے۔ صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی، سرکاری ذرائع کا کہنا ہے آرمی ایکٹ کی فہرست 4 میں درج جرائم کے تحت آنیوالے ماضی کے مقدمات پر اطلاق ہو گا۔ ترمیم کے تحت… Continue 23reading صدر ممنون نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کر دیئے