اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

datetime 15  جولائی  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔یہ بات انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نیپشاورمیں میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…