اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈنمارک کے سفیرنے پورے پاکستان کوحیران کردیا

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈنمارک کے پاکستان میں سفیرنے منگل کے روز سفارتخانے کے مسلمان عملے کوسحری دی ۔ڈنمارک کے سفیرکی دی گئی سحری میں سفارتخانے کامسلمان عملہ اورسیکیورٹی گارڈز شامل تھے ۔اس روز بوسنیااورہرزوگونیااورڈنمارک کے سفراءندیم ماراکاواورجیسپرمولرسرورنسن نے سفارتی عملے اورگارڈز کے ساتھ سحری کالطف اٹھایا۔انہوں نے سحری میں عملے کے لئے کچن میں خود سحری تیارکی اورخود ہی اس کوتقسیم کیااورسحری کااختتام بھی سٹاف کے ساتھ کیا۔انہوں نے سحری میں فرائڈرائس ،چکن کری،ٹماٹروں کاسلاد اورفروٹ پیش کیااس کے ساتھ ساتھ پاکستانی روایتی پراٹھے اورپاکستانی چائے بھی پیش کی ۔اس موقع پرسفیر کاکہناتھاکہ مسلمانوں کے اس مقد س ماہ میں اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ سحری کرکے بہت ہی لطف آیا۔

11144987_1136483653035778_6585139529533634894_n11223964_1136483669702443_8179740992816848225_n11253221_1136482966369180_2107373057657694778_n11692640_1136483663035777_7596898112874392254_n11696023_1136483659702444_7997547692665776375_n11703386_1136482933035850_5740411182045174117_n11742684_1136482939702516_7009229822545576513_n11750658_1136483673035776_6640009112604504816_n



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…