منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما ؤں سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

datetime 25  جون‬‮  2016

تحریک انصاف کے رہنما ؤں سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں تحریک انصاف کے رہنما ؤں سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتاری کے خلاف چھاپے، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی پولیس نے اے ایس آئی سائین داد چانڈیو کی مدعیت پر… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما ؤں سمیت 20 سے زائد افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

امجدصابری کاقتل،فاروق ستار نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

امجدصابری کاقتل،فاروق ستار نے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارنے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے فنکاروں کومکمل سیکوریٹی فراہم کی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ اورممتاز صوفی قوال حضرت امجدصابری کوجس طرح دن دہاڑے… Continue 23reading امجدصابری کاقتل،فاروق ستار نے بڑا مطالبہ کردیا

شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

datetime 25  جون‬‮  2016

شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

راولپنڈی (این این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ رشید عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ٗ وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ؐپر حاضری بھی دیں گے ۔روانگی سے قبل اپنے بیان میں… Continue 23reading شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

عیدکاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  جون‬‮  2016

عیدکاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5جولائی کو لاہورمیں ہوگا ٗوفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہورمیں ہوگا ٗ زونل اورضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ مقامات پر ہوں گے ۔چاند سے متعلق معلومات… Continue 23reading عیدکاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

ملتان ٗمفتی عبدالقوی کو نمازعید کی امامت سے روکنے کیلئے ڈی سی او کو درخواست دیدی گئی

datetime 25  جون‬‮  2016

ملتان ٗمفتی عبدالقوی کو نمازعید کی امامت سے روکنے کیلئے ڈی سی او کو درخواست دیدی گئی

ملتان (این این آئی) یونین کونسل 58 کے چیئرمین واصف بٹ نے مفتی عبدالقوی کو باغ لانگے خان میں عید کی نماز کی امات سے روکنے کے لئے درخواست ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کو دے دی ہے۔ درخواست میں لکھا گیا کہ قندیل بلوچ اور مفتی عبد القوی کے اسکینڈل کے باعث عوام… Continue 23reading ملتان ٗمفتی عبدالقوی کو نمازعید کی امامت سے روکنے کیلئے ڈی سی او کو درخواست دیدی گئی

امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری،قائم علی شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری،قائم علی شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ نے کہاہے کہ امجد صابری قتل سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں اور ان کے قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، پیر فقیر نہیں جو بتاسکوں کہ امجد صابری کے قاتل کب پکڑے جائیں گے تاہم کوشش ہے کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا… Continue 23reading امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری،قائم علی شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا

امجد صابری نے ایک ہفتے پہلے کس کو دھمکی سے آگاہ کیا؟اہم سیاسی رہنما کا انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2016

امجد صابری نے ایک ہفتے پہلے کس کو دھمکی سے آگاہ کیا؟اہم سیاسی رہنما کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے امجد صابری کی سیکورٹی کے حوالے سے ایم کیو ایم کے رہنماؤں ندیم نصرت،فاروق ستار اور مصطفے عزیز آبادی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں امجد صابری کے ایصال ثواب کی تقریب کے اختتام پر پاک سرزمین پارٹی کے… Continue 23reading امجد صابری نے ایک ہفتے پہلے کس کو دھمکی سے آگاہ کیا؟اہم سیاسی رہنما کا انکشاف

پاکستان میں پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی نظام ،بڑامطالبہ کردیاگیا

datetime 25  جون‬‮  2016

پاکستان میں پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی نظام ،بڑامطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارچوہدری نے کہاہے کہ ملک میں پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی نظام ہوناچاہئے،وزیراعظم نوازشریف کو اپوزیشن جماعتوں کوسڑکوں پرآنے کاموقع نہیں دیناچاہئے ،فوری طورپراپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حکمران ہر طرح سے کوشش کر رہے ہیں کہ پانامہ لیکس… Continue 23reading پاکستان میں پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی نظام ،بڑامطالبہ کردیاگیا

اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

datetime 25  جون‬‮  2016

اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے سے ملک میں مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی جس دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں اکثر علاقوں میں بارشیں ہو نگی ۔ترجمان عمران احمد صدیقی کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر… Continue 23reading اگلے ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا