جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرینکفرٹ، جرمنی میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش ’’ایمبی اینٹی‘‘ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 12 اکتوبر 2017ء تک درخواستیں طلب کرلیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی… Continue 23reading جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں سے درخواستیں طلب









































